مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 مئی2020ء) جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری مہم کے دوران تھانہ روہیلانوالی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائی خطرناک ملزمان اشتہاری سمیت منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کو گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ و چرس کی بھاری مقدار برآمد کر لی۔پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او تھانہ روہیلانوالی عرفان افتخار باجوہ کی قیادت میں کارروائیاں کرتیہوئے خصوصی پولیس ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے مجرمان اشتہاری A کیٹیگری مقدمہ نمبر 501/19 بجرم 392/ت پ محمد شکیل عرف شکیلہ سے 1580گرام چرس برآمد کی اور مجرم اشتہاری Aکیٹیگری مقدمہ نمبر 297/19 بجرم 392/ت پ غلام مرتضی کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ دو ضرب گولیاں برآمد کرکے اور ملزم عبدالرحمن مقدمہ نمبر 211/20، بجرم 392 ت پ میں 21000 روپے اور مقدمہ نمبر 209/20 بجرم 381 A میں 28000 روپے اور ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ دو ضرب گولیاں برآمد کرکے مقدمہ نمبر 230/20 13/20/65 اور ملزم سجاد حسین کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30بور معہ دو ضرب گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کرکے ملزمان کو حوالات بند کر دیاگیا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…