مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 جولائی2020ء) تھانہ کندائی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائی، مختلف اضلاع میں قتل اور ڈکیتی کی 28 وارداتوں میں ملوث خطرناک مجرم اشتہاری گرفتار۔ایس ایچ او تھانہ کندائی جاوید اقبال نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ضلع رحیم یار خان، راجن پور اور مظفرگڑھ میں قتل، ڈکیتی، راہزنی جیسی 28 وارداتوں میں ملوث جلال عرف جلالی گوپانگ کو گرفتار کر لیا،جلالی گوپانگ پر پہلے سے 28 مقدمات سنگین نوعیت کے درج ہیں اور تھانہ کندائی ضلع مظفرگڑھ میں بھی ڈکیتی کے مقدمہ میں مجرم اشتہاری تھا۔ڈی پی او ندیم عباس نے ایس ایچ او جاوید اقبال، اے ایس آئی اللہ بخش گوپانگ اور پولیس ٹیم کو شاباش دی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…