Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ،تیز رفتار ٹرک کا محکمہ ایکسائز کی کھڑی گاڑی کو ٹکر،ایکسائز کی گاڑی کے قریب کھڑا اہلکار موقع پر ہی جاں بحق

مظفرگڑھ۔ ( مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 24 جولائی2019ء) مظفرگڑھ ڈیرہ غازی خان روڈ پر تھرمل بائی پاس کے قریب محکمہ ایکسائز کی ٹیم ناکہ لگا کرگاڑیوں کے کاغذات کی چیکنگ کر رہی تھی کہ ایک تیز رفتار ٹرک نے محکمہ ایکسائز کی کھڑی گاڑی کو ٹکر ماردی،ٹکر کی وجہ سے محکمہ ایکسائز کی گاڑی کے قریب کھڑا ہوا اہلکار فیاض موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔
حادثہ ٹرک ڈرائیور کی لاپرواہی اور بروقت بریک نہ لگنے کے باعث پیش آیا۔حادثے کے فوراً بعد ٹرک ڈرائیور کی موقع سے فرار ہونے کوشش ناکام بنادی گئی،حادثہ اتنا شدید تھا کہ ایکسائز اہلکار کا جسم دو حصوں میں تقسیم ہو گیا۔ ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کی ایمبولینس کا جائے حادثہ پر بروقت رسپانس فوری محکمہ ایکسائز اہلکار کی نعش کو ڈیڈ باڈی شیٹ سے کور کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگزھ منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر حادثے کی انکوائری شروع کر دی۔

admin

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago