Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ،تیز رفتار مسافر بس کی رکشہ،موٹر سائیکل کو ٹکر،4افراد جاں بحق

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 دسمبر2019ء) مظفرگڑھ کے قصبہ چوک سرور شہید کے اڈا حسین شاہ کے قریب تیز رفتار مسافر بس کی رکشہ اور موٹر سائیکل کو ٹکر، جس کے باعث میں موٹر سائیکل پر سوار 4 مسافر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے،جن میں دو مرد ایک خاتون اور ایک شیر خوار بچہ شامل ہے۔پولیس کے مطابق حادثہ بس کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔تفصیل کے مطابق مظفر گڑھ کے قصبہ چوک سرور شہید کے اڈا حسین شاہ کے قریب ایک تیر رفتارمسافر بس لیہ سے ملتان کی طرف جا رہی تھی کہ چوک سرور شہید کے اڈا حسین شاہ کے قریب تیز رفتاری کے باعث ایک بس رکشہ اور موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی،جس کے باعث موٹر سائیکل پر سوار دو مرد اور ایک خاتون اور ایک شیر خوار بچہ سمیت 4افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو 1122 مظفرگڑھ اور تھانہ چوک سرور شہید پولیس موقع پر پہنچ گئی اور کاروائی کا آغاز کر دیا۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی نعشوں کی شناخت الطاف حسین، عبد الجبار، سمیرا بی بی اور بچہ جو کہ مرنے والے شخص الطاف حسین کا بچہ تھا۔پولیس نے بس کو اپنی تحویل میں لے لیا فوری حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی نعشوں کو ڈیڈ باڈی شیٹ سے کور کرتے ہوئے لواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago