Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ،تیز رفتار مزدہ ، مسافر وین اور موٹر سائیکل میں تصادم،08 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 4 شدید زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 نومبر2019ء) مظفرگڑھ علی پور روڈ پر ڈیڑھ لال چوک نزد روہیلانوالی کے قریب تیز رفتار مزدہ ، مسافر وین اور موٹر سائیکل میں تصادم۔ 08 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 4 شدید زخمی ، پولیس اورریسکیو ذرائع۔ تفصیل کے مطابق مسافر وین علی پور سے مظفرگزھ کی جانب آ رہی تھی جبکہ مزدہ مظفرگڑھ سے علی پور کی طرف جا رہا تھا۔حادثہ روہیلانوالی کے نزدیک قصبہ ڈیڈھ لال کے مقام پر پیش آیا، مسافر وین کی تیز رفتاری سے اوور ٹیک کرتے ہوئے اور موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے مسافر وین سے ٹکرا گئی،حادثہ اس قدر شدید اور خوفناک تھا کہ 08افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ 04 افراد شدید زخمی ہو گئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی چار ایمبولینسز اور ریسکیو وہیکل کا جائے حادثہ پر بروقت رسپانس۔زخمیوں کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جبکہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے 08 افراد کی نعشوں کو ایمبولینس کے ذریعے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے نام یہ ہیں1. اقبال , 2حاجی اللہ بخش, 3 غلام یسین ،4شیر احمد ,5 ولی محمد ،6 ارشاد،7اسماعیل اور 8 اللہ بچایا شامل ہیں۔ جبکہ زخمی ہونے والے افراد کے نام محمد حنیف ،محمد یاسر ،اسامہ اور صدیق ہیں۔ روہیلانوالی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور تفتیش شروع کردی ہے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago