مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 جنوری2020ء) ڈی پی او مظفرگڑھ کی ھدایات پر ڈی ایس پی عاشق حسین کی نگرانی میں تھانہ شاہجمال پولیس کی کارروائی، اغوا ھونے والی ڈیڑہ سالہ ننھی بچی اماسہ بی بی کو بازیاب کرالیا۔تفصیل کے مطابق بچی اپنے پڑوسیوں کے گھر گئی تو وہاں سے بچی کو اغوا کر لیا گیا، بچی کی تلاش کے دوران بچی کے والد کو اطلاع ملی کہ ارسلان نامی شخص اس کی بچی کو موٹرسائیکل پر بٹھا کر فلاں سمت جا رہا تھا جسکی اطلاع لواحقین نے پولیس کو دی۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ارسلان نامی اغواکار کو گرفتار کرکے بچی کو بازیاب کرا لیا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…