Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ،تھانہ سول لائن میں مصالحتی کمیٹی کے دفتر اور وومن ڈیسک کا افتتاح

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 23 جولائی2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر نے تھانہ سول لائن میں مصالحتی کمیٹی کے دفتر اور وومن ڈیسک کا افتتاح کردیا،تفصیلات کے مطابق ڈی پی او صادق علی ڈوگر نے ڈی ایس پی سٹی سرکل عظمت خان گورمانی کے ساتھ تھانہ سول لائن میں وومن سنٹر اور مصالحتی سنٹر کا افتتاح کیا، تھانہ سول لائن میں وومن ڈیسک کے قیام سے خواتین تھانے آ کر اپنے پولیس متعلق مسائل بلاجھجک خواتیں افسروں کو بتا سکیں گی اور ان مسائل کا بہتر سے بہتر حل کیا جا سکے گا، جبکہ پولیس عوام ساتھ ساتھ کے نعرے کو عملی شکل دیتے ہوئے ڈی پی او صادق علی ڈوگر نے تھانہ سول لائن کیں مصالحتی کمیٹی کیلیئے علیحدہ دفتر کا افتتاح بھی کیا اور دفتر میں موجود ممبران مصالحاتی کمیٹی سے ملاقات بھی کی، ڈی پی او کا کہنا تھا مصالحتی کمیٹی اور تھانہ میں مقامی معززین کی موجودگی میں عوام خود کو زیادہ محفوظ اور طاقتور سمجھے گی اور اپنے مسائل کا فوری حل پائے گی، مصالحتی کمیٹی کے ارکان تصفیہ طلب مسائل موقع پر ہی حل کرینگے جس سے تھانوں اور عدالتوں میں چلنے والے زیادہ عرصہ والے کیسز تھانوں میں فوری طور حل ہو جائیں گے، ضلع بھر میں مصالحتی کمیٹیاں فعال کردی گئیں جو عوام کے سائل مصالحتی بنیادوں پر حل کرنے میں مصروف عمل ہیں

admin

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago