News

مظفرگڑھ،تعلیمی بورڈ نے جماعت نہم کے داخلہ کا شیڈول جاری کردیا ہے،سیکرٹری بورڈ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 18 اگست2021ء) ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان نے جماعت نہم کے داخلہ کا شیڈول جاری کردیا ہے۔سیکرٹری بورڈ محمد بلال شاہین نے بتایا کہ تعلیمی سیشن 23-2021 کے تحت آن لائن رجسٹریشن ریٹرن داخلہ 15 ستمبر تک کرائی جاسکتی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ500 لیٹ فیس کے ساتھ اداروں میں داخلہ،آن لائن ڈیٹا انٹری،بنک میں فیس جمع کرانے،آن لائن کمپیوٹرائزڈ اصل بنک چالاناور رجسٹریشن کی ہارڈ کاپی فارورڈنگ لیٹر کے ساتھ بورڈ میں 16 ستمبر سے 30 ستمبر تک کرائی جاسکیں گے۔
سیکرٹری بورڈ محمد بلال شاہین نے بتایا کہ 30 ستمبر کے بعد کسی کا داخلہ قبول نہیں کیا جائیگا۔رجسٹریشن کیلئے ب فارم لازمی قرار دیا گیا ہے۔ تعلیمی سیشن کیلئے طالب علم کی عمر یکم اگست تک کم سے کم 12 سال ہونی چاہئے۔مزید معلومات کیلئے ادارہ سے رجوع کیا جاسکتا ہے۔
Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

21 hours ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 day ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

4 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago