News

مظفرگڑھ،تحصیل کوٹ ادو میں کھاد پوائنٹ بنا دئیے گئے ہیں،اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 11 جون2022ء) اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت کوٹ ادو شبیر گشکوری نے کہا ہے کہ حکومتی احکامات پر کسانوں کو حکومتی ریٹ پر یوریا کھاد فراہم کرنے کےلیے تحصیل مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں کھاد پوائنٹ بنا دئیے گئے ہیں جہاں کسانوں کو حکومتی ریٹ پر یوریا کھاد فراہم کی جائے گی، کوٹ ادو کے نواحی علاقے دائرہ دین پناہ یونین کونسل میں قائم کئے گئے پوائنٹ پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت کوٹ ادو شبیر گشکوری نے اپنی نگرانی میں زمینداروں میں کھاد تقسیم کی۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت کا کہنا تھا کہ ہر پوائنٹ پر حلقہ کا پٹواری موجود ھو گا، ریکارڈ چیک کرنے کے بعد زمینداروں کو کھاد فراہم کر دی جائے گی ،حکومت کے اسں اقدام کو کاشتکاروں نے سراہا ۔ دوسری طرف اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت نے بلیک میں کھاد فروخت کرنے والے 2دوکانداروں کے خلاف مقدمات بھی درج کرا دیئے ہیں۔\378
Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago