مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 اگست2020ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ سید ندیم عباس کی ہدایات پر ایس ڈی پی او تحصیل جتوئی ملازم حسین خان کی زیرنگرانی تحصیل جتوئی میں جرائم و پیشہ عناصر کے خلاف سرچ آپریشن کیا گیا۔
جس میں سرکل تحصیل جتوئی کے تینوں تھانوں کے ایس ایچ اوز،چوہدری شاہد رضوان تھانہ جتوئی،فرحت عباس،تھانہ شہرسلطان،اور نذیر جاوید بیٹ میرہزارخان ،لیڈیز پولیس،ایلیٹ پولیس،سمیت ودیگر نے حصہ لیا سرچ آپریشن کے دوران تھانہ جتوئی میں بدنام زمانہ 5 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا جبکہ تھانہ شہر سلطان میں 3 افراد سے ناجائز اور غیرقانونی اسلحہ از قسم پسٹل اور ریپیٹر برآمد کرکے گرفتار کر لیا گیا اس موقع پر ڈی ایس پی ملازم حسین خان نے کہا کہ سماج دشمن عناصر اور منشیات فروش کسی رعائت کے مستحق نہیں ھیں یہ معاشرے کا ناسور ھیں ان کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گ
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…