Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ،تاوان نہ ملنے پرماموں زاد کے ہاتھوں کزن اغوا کے بعد قتل، ملزم گرفتار

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔19جون۔ 2013ء) مظفرگڑھ کے علاقے حماد پور میں تاوان نہ ملنے پر مغوی نوجوان کو قتل کردیا گیا، قتل کی اس واردات میں کوئی اور نہیں مغوی کا ماموں زاد ملوث نکلا۔بدھ کو پولیس کے مطابق تین جون کو نامعلوم افراد نے حماد پور کے رہائشی عبدالحمید کے 22 سالہ بیٹے آصف جیلانی کواغوا کرلیا تھا جس کی رہائی کے لئے 50 لاکھ روپے تاوان طلب کیا گیا، پولیس نے تفتیش کے دوران مغوی آصف جیلانی کے ماموں زاد محمد آصف کو شک کی بناء پر حراست میں لے لیا لیکن اسے معززین علاقہ کی ضمانت پر رہا کردیا گیا۔تفتیش کا عمل آگے بڑھنے پر پولیس نے ایک اور ملزم سلیم کی نشاندہی پر محمد آصف کو دوبارہ گرفتارکیا گیا جس نے تاوان کے لئے آصف جیلانی کے اغوا اور اس کے قتل کا اعتراف کرلیا۔تفتیشی افسران نے کہاہے کہ ملزمان نے آصف جیلانی کو اغوا کے روز ہی قتل کرکیاس کی لاش چھٹیوں کی وجہ سے بند سرکاری سکول کے باتھ روم میں چھپادی تھی جسے ملزمان ہی کی نشاندہی پر برآمد کرلیا گیا ہے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago