Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ،بیوہ خاتون پر قیامت ٹوٹ پڑی، نا معلوم افراد نے غریب خاتون کے جانوروں کے بھانہ کو آگ لگا دی، 7 جانور زندہ جل کر راکھ بن گئے

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 جنوری2020ء) مظفرگڑھ کے نواحی علاقے شہر سلطان میں افسوسناک واقعہ، غریب بیوہ خاتون پر قیامت ٹوٹ پڑی، تھانہ شہر سلطان کی حدود میں بستی علی شیخ میں نا معلوم افراد نے غریب بیوہ خاتون منظوراں مائی کے جانوروں کے بھانہ کو آگ لگا دی گئی، آگ لگنے سے 7 جانور زندہ جل کر راکھ بن گئے۔تھانہ شہر سلطان پولیس نے تین نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔
بیوہ خاتون منظوراں مائی نے بتایا کہ اس کے مویشی ہی اس کی گذر اوقات کا واحد ذریعہ تھے وہ ان کا دودھ بیچ کر اپنی ضروریات پوری کرتی تھیں، مویشیوں کے جل کر مرنے سے اس کی گذر اوقات کا واحد ذریعہ بھی ختم ھوگیا ھے۔ اس نے ڈی پی او مظفرگڑھ سے آتشزدگی کے ملزمان کو جلد گرفتار کرکے سخت سزا دلوانے کا مطالبہ کیا ھے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago