Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ،بیلوں کی غیرقانونی دوڑ پر لاکھوں روپے کا جوا، پولیس کی کارروائی، بیل اور ریڑھیاں تحویل میں لے لی گئیں،مقدمہ درج

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 مئی2020ء) مظفرگڑھ میں بیلوں کی غیرقانونی دوڑ پر لاکھوں روپے کا جوا، پولیس کی کارروائی ،مقدمہ درج، بیل اور ریڑھیاں تحویل میں لے لی گئیں۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں تھانہ سنانواں کے علاقہ سلطان کالونی میں پٹھان ھوٹل کے مقام پر ٹرو کے روز بیلوں کی غیرقانونی دوڑ پر لاکھوں روپے کا جوا کھیلا گیا۔بیلوں کی دوڑ میں حصہ لینے کیلئے شوقین حضرات دوردور کے علاقوں سے اپنے بیل لے کر آئے ھوئے تھے۔ بیلوں کی دوڑ دیکھنے کیلئے لوگوں کی بہت بڑی تعداد اکٹھی ھو گئی، سماجی دوری کا خیال بھی نہ رکھا گیا جس کی وجہ سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کا خطرہ بھی لاحق ھوگیاتھا۔ عوامی شکایت پر پولیس تھانہ سنانواں نے کارروائی کرتے ھوئے 15 نامزد اور 50 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے دوڑ میں حصہ لینے والے متعدد بیل اور ریڑھیاں بھی اپنی تحویل میں لے لی ہیں۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

12 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

12 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

12 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago