Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ،بھارتی مظالم کیخلاف، کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک بزرگ شخص تنہا ہی احتجاج کے لیے نکل پڑا

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 27 اگست2019ء) بھارتی مظالم کیخلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک بزرگ شخص تنہا ہی احتجاج کے لیے نکل پڑا۔تفصیلات کیمطابق مظفرآباد ملتان کا رہائشی حاجی خضرحیات کشمیری مظالم کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے کچہری چوک مظفرگزھ پر پہنچا،بعدازاں مظفرگڑھ پریس کلب کے سامنے پہنچ کر اس نے احتجاجی کیمپ لگادیا۔
احتجاج کرنے والے بزرگ نے پریس کلب کے سامنے لگائے گئے کیمپ میں بھارت اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف شدید نعرہ بازی بھی کی۔حاجی خضرحیات کا کہنا تھا کہ بھارتی مظالم کے حوالے سے عالمی رویہ انتہائی افسوسناک ہے۔احتجاجی کیمپ لگانے والے بزرگ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے اپیل کی کہ بھارتی مظالم کو دنیا بھر میں اجاگر کیا جائے اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور انکی مدد کے لیے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہ کیا جائے۔

admin

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago