News

مظفرگڑھ،بچوں کی پیدائش کے اندراج کے بارے آگاہی واک کا انعقاد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 02 جنوری2023ء) پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے پنجاب ہیومن کیپیٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کے تحت ضلع مظفرگڑھ میں یونین کونسل شریف چھجڑا اور ضلع کوٹ ادو یونین کونسل شادی خان منڈا میں خودمختار پروگرام کے حوالے سے مختلف سرگرمیاں منعقد کی گئیں۔سرگرمیوں میں مقامی سطح پر کمیونٹی آرگنائزیشنز کی تشکیل، خودمختار بینیفشریز کے بچوں کی پیدائش کا یونین کونسل میں باقاعدہ اندراج اور متعلقہ یونین کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات شامل ہیں۔

ان یونین کونسلز میں 100 سے زائد خودمختار بینیفشریز کے بچوں کی پیدائش کا اندراج کیا گیا۔ پی ایچ سی آئی پی کے ڈسٹرکٹ فوکل پرسن محمد عبیداللہ نے رجسٹریشن کے عمل میں معاونت کرنے پر NRSP کے ڈسٹرکٹ منیجر مشتاق طور اور IRM اور NRSP پراجیکٹ ٹیم کا بھی شکریہ ادا کیا۔ یونین کونسلز کے سیکریٹریز نے پی ایچ سی آئی پی کے پروگرامز آغوش، بنیاد اور خودمختار کے حوالے سے ٹیم کی محنت اور کوششوں کی تعریف کی اور ان کی کامیابی کے لیے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔بعد ازاں عوام میں بچوں کی تاریخ پیدائش کے اندراج کا شعور و آگاہی بیدار کرنے کیلئے واک بھی کی گئی۔
Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago