مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 31 جولائی2019ء) مظفرگڑھ کے قریبی علاقے میرہزارخان کی بستی جھبیل میں گونگی اور بہری لڑکی کو اگ لگا دی گئی، لڑکی کا پچاس فیصد جسم جھلس گیا، متاثرہ لڑکی ملتان نشتر ریفر، پولیس ایف آئی آر کے مطابق مدعی محمد ارشاد نے بتایا کہ اس کی گونگی اور بہری بہن (ر) اپنے گھر گزشتہ شب سو رہی تھی کہ رات 3 بجے کے قریب کسی نامعلوم شخص نے گھر میں داخل ہو کر اس پر مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگا دی اور بھاگ گیا، شور و غل پر اس کے خاوند اور دیگر رشتے داروں نے اٹھ کر آگ بجھائی اور اسے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جتوئی منتقل کیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈاکٹروں نے برن یونٹ نشتر ہسپتال ریفر کر دیا، اس دوران مقامی پولیس بھی پہنچ گئی۔
پولیس نے نا معلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…