مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 فروری2023ء) انچارج سنٹر ای روزگارپروگرام ملک تبریز نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے شروع کردہ ای روز گار پروگرام سے ہزاروں نوجوان مستفید ہوچکے ہیں جو نہ صرف خود ایک باعزت روزگار سے اپنی اور اپنے گھروالوں کی کفالت کررہے ہیں بلکہ زرمبادلہ کما کر ملکی معیشت میں بھی نمایاں کردار ادا کررہے ہیں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج آف کامرس مظفرگڑھ میں ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے اگلے بیچ کے داخلے جاری ہیں۔ای روزگار ٹریننگ پروگرام یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا ایک فلیگ شپ پراجیکٹ ہے جو نوجوانوں کو ڈیجیٹل سکلز اور فری لانسنگ کی مفت تربیت فراہم کر رہا ہے تاکہ نوجوان اپنے گھر بیٹھے آن لائن اور باعزت طریقے سے پیسے کما سکیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…