مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 16 ستمبر2021ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ طارق محمود رانا نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا، سول جج مظفرگڑھ جمشید انوربھی ان کے ہمراہ تھے۔ سپرنٹنڈنٹ جیل عامر عمر قریشی، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل راؤ ندیم اقبال اور دیگر افسران ڈسٹرکٹ جیل بھی موجود تھے۔
جیل کے معائنہ کے دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔
فاضل جج نے نو عمر وارڈ، جیل ہسپتال سمیت مختلف بیرکوں کو معائنہ کیا۔ کچن اسیران کی صفائی اور کھانے کے معیار کو سراہا۔ فاضل جج نے معمولی نوعیت کے جرائم میں ملوث 14حوالاتیوں کو ذادی مچلکوں پر رہائی کے احکامات جاری کئے۔ فاضل جج نے جیل میں کورونا سے بچاؤ کیلئے کئے گئے انتظامات کا بھی جائزہ لیا اور ان پر اطمینان کا اظہار کیا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…