News

مظفرگڑھ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طارق محمود رانا کا ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ کا دورہ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 15 جنوری 2022ء) :ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طارق محمود رانا   کا ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ کا دورہ ۔ اس موقع پر سول جج میاں محمد نعیم سرور سپرٹینڈنٹ جیل عامر عمر قریشی، ڈپٹی سپریٹنڈنٹ جیل راٶ ندیم اقبال اور دیگر افسران بھی موقع پر  موجود تھے۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے  جیل میں  اسیران کی کچن  کا معائنہ کیا۔

قیدیوں کی خوراک کا معیار چیک کیا ،تمام بیرکوں نو عمر وارڈ اور جیل ہسپتال کا معائنہ کیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے معمولی نوعیت کے جراٸم میں ملوث 29 قیدیوں کو ذاتی مچلکہ پر رہاٸی کا حکم دیا۔انسپیکشن کے دوران جیل انتظامیہ کی طرف سے سیکیورٹی کے خاطر خواہ انتظامات کیے گئے تھے۔ مزید برآں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج   نے جیل ہذا میں کرونا وائرس کے حوالے سے کئے گئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا اور جیل انتظامیہ کی طرف سے کئے گئے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago