News

مظفرگڑھ،ایس ایچ او کی ٹارگٹ ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں،ناجائز اسلحہ برآمد

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 26 مارچ2022ء) ایس ایچ او تھانہ بیٹ میر ہزار نےٹارگٹ آفینڈر اورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں،1 عدد بندوق ڈبل بیرل 12 بور معہ کارتوس  برآمد، ملزمان  گرفتار، مقدمات درج۔

پولیس ترجمان کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفر گڑھ کیپٹن ریٹائرڈ  طارق ولایت کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ بیٹ میر ہزار زوار حسین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوۓ ٹارگٹ آفینڈرنادر علی کو گرفتار کر لیا جبکہ ملزم محمد شاکر سے 1 عدد بندوق ڈبل بیرل 12 بور برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

ملزمان کو بند حوالات تھانہ کر کے  مزید تفتیش جاری ہے۔اس موقع پر ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ پولیس شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اور امن و امان کے قیام کے لیے رات دن کوشاں ہے ۔عادی مجرمان اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی ۔
Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago