مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 26 مارچ2022ء) ایس ایچ او تھانہ بیٹ میر ہزار نےٹارگٹ آفینڈر اورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں،1 عدد بندوق ڈبل بیرل 12 بور معہ کارتوس برآمد، ملزمان گرفتار، مقدمات درج۔
پولیس ترجمان کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفر گڑھ کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولایت کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ بیٹ میر ہزار زوار حسین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوۓ ٹارگٹ آفینڈرنادر علی کو گرفتار کر لیا جبکہ ملزم محمد شاکر سے 1 عدد بندوق ڈبل بیرل 12 بور برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…