مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 09 مارچ2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولایت کی ہدایت پر مظفرگڑھ پولیس کی منشیات کے خلاف جاری مہم کے دوران ایس ایچ او تھانہ سیت پور کی منشیات فروشوں ، اشتہار ی مجرمان کے خلاف کاروائیاں 130گرام چرس برآمد ؛2 کس ملزمان اشتہاری گرفتار، مقدمہ درج،پولیس ترجمان کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفر گڑھ کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولایت کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سیت پور فرحت عباس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان اشتہاری محمد طارق مقدمہ نمبر 121/20 ملزم غلام یسین مقدمہ نمبر 28/21کو فزیکل گرفتارکیا جبکہ ملزم امین سے 130 گرام چرس برآمد کر لی۔
اور مقدمہ نمبر 73/22درج تھانہ سیت پور ایس آئی محمد اکرم کی مدعیت میں درج کرکے بند حوالات تھانہ کردیا مزید تفتیش جاری ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…