مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ میں تھانہ شاہ جمال کے علاقہ میں ڈکیتی و اندھے قتل کی واردا ت کا ملزم گرفتار کر لیا گیا ۔پولیس ترجمان کے مطابق پولیس نے مظفرگڑھ کے تھانہ شاہجمال کے علاقہ بیٹ قائم شاہ میں 2 روز قبل ہونے والی قتل کی اندھی واردات کا ملزم ٹریس کر کے گرفتار کر لیا اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کر لیا ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…