مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 اکتوبر2022ء) ڈی پی او کوٹ ادو کی ہدایت پر سوشل میڈیا پر کرتے ہوئے پولیس نے ناجائز اسلحہ کی نمائش کرنے والے 3 افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمدکر لیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق کوٹ ادو کے تھانہ قصبہ گجرات کی حدود میں ملزمان کی طرف سے بنائی گئی ویڈیو منظر عام پر آنے پر کوٹ ادو پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے تینوں ملزمان یونس،شاکر عرف پستولی اور شعیب کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ویڈیو میں ملزمان نےسر عام اسلحہ کی نمائش کر کے لوگوں میں خوف وہراس پھیلانے میں ملوث ہیں۔ایس ایچ او قصبہ گجرات نے ملزمان کے قبضہ سے 1عدد کلاشنکوف اور 4 عدد پسٹل معہ ایمونیشن برآمد کیا ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…