مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 مارچ2023ء) اسسٹنٹ کمشنرمظفرگڑھ نے گندم کے گودام پر چھاپہ مار کرہزاروں من گندم برآمدکرلی ۔
ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی کرنے کے احکامات کے تحت اسسٹنٹ کمشنر چوک سرور شہید جمیل حیدر شاہ کی ٹیم نے نواحی علاقے موضع نور شاہ تلائی میں گندم کے گودام پر چھاپہ مار کر 05 ہزار من گندم برآمد کر کے گودام کو سیل کر کے استغاثہ تھانہ چوک سرور شہید بھجوا دیا ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…