News

مظفرگڑھ،اسسٹنٹ کمشنر کا ایم او آئی اورسینیٹری انسپکٹر بلدیہ کے ہمراہ شہر کوٹ ادو کے مختلف علاقوں کا دورہ

مظفرگڑھ۔(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 31 مارچ2022ء) :اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو عامر محمود نے آج صبح ایم او آئی اورسینیٹری انسپکٹر بلدیہ کوٹ ادو کے ہمراہ شہر کوٹ ادو کے مختلف علاقوں کا  دورہ کرکے صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔

انہوں نے سینٹری انسپکٹر کو صفائی کی صورتحال میں بہتری لانے کےلئے شہر کی  صفائی کا منصوبہ تیار کرنے،سینٹری عملہ کو جیکٹیں مہیا کرنے ، شہر کے تمام نالوں کی صفائی کر کے پانی کا بہائو درست کرنے کی ہدایات دیں اور عملہ صفائی کو ماہ مبارک میں مستقل بنیادوں پر صفائی کی صورتحال میں بہتری کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

 

انہوں نے کہا کہ وہ عملہ صفائی کی کارکردگی خود چیک کرتے رہیں گے ، کوتاہی اور غفلت کے مرتکب اہلکاروں کے ساتھ ہرگز کوئی رعایت نہیں کریں گے۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

1 week ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago