News

مظفرگڑھ،استاد کے تشدد سے تیسری جماعت کی طالبہ کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 دسمبر2022ء) نجی اسکول کے استاد نے بہیمانہ تشدد کر کے تیسری جماعت کی طالبہ کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی۔

پولیس ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے نواحی علاقے بیٹ ملانوالی کی بستی چوک مڑھی میں نجی سکول “سہیل پبلک اسکول” کے محمد حسین شکرانی نامی استاد نے سبق یاد نہ کرنے پر تیسری جماعت کی طالبہ 10 سالہ کوثر مائی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس سے اس کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی اور بچی بیہوش ہو گئی۔

استاد زخمی بچی کو گھر کے باہر گلی میں پھینک کر فرار ہو گیا،بچی کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال علی پور داخل کرا دیا گیا ہے جہاں وہ زیر علاج ہے۔پولیس تھانہ صدر علی پور نے متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنا شروع کر دیئے ہیں۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

7 days ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago