مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 دسمبر2018ء) اساتذہ کے تبادلوں کی نئی پالیسی تیار، شادی یا بیوہ ہونیوالی خواتین اساتذہ/معذور اساتذہ کے تبادلے سال بھر کھلے رہیں گے۔پرانی پالیسی کے تحت آخری بار تبادلے 31 دسمبر تک ہونگے۔نئی تبادلہ پالیسی کا آغاز نئے تعلیمی سال پر ہوگا۔مجوزہ پالیسی میں شادی پر خاتون معلمہ، بیوہ معلمہ، معذور مرد اور عورت کے اور باہمی تبادلہ جات سال بھر جاری رہیں گے۔جبکہ دیگر کیٹیگریز میں تبادلے سالانہ موسم گرما کی تعطیلات میں ہونگے۔آئندہ تبادلوں کے لئے وزیراعلی، وزرا ڈائریکٹو جاری نہیں کریں گے۔ذرایع کے مطابق تبادلوں میں ڈپٹی کمشنر کی مداخلت بھی ختم کی جائے گی۔اور تبادلوں کا اختیار مجاز اتھارٹیز/تعلیمی افسران کودیا جائے گا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…