مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اکتوبر2022ء) اراضی کے تنازعہ پر دو برادریوں میں تصادم کے نتیجہ ایک خاتون سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔مظفرگڑھ کے نواحی علاقے تھانہ رنگپور کے علاقہ پیر کمال میں زمین کے تنازعے پر دو برادریوں کے درمیان لڑائی میں فریقوں نے ڈنڈوں، سوٹوں اور بیلچوں کا آزادانہ استعمال کیا ،جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…