News

مظفرگڑھ،احساس کفالت پروگرام کے نام پر عوام کو لوٹنے والا نوسر باز گروہ گرفتار، مقدمہ درج

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 نومبر2021ء) احساس کفالت پروگرام کے نام پر عوام کو لوٹنے والا نوسر باز گروہ گرفتار،مقدمہ درج،گروہ میں ایک خاتون اور 3 مرد شامل ہیں،پولیس ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی علاقے چوک سرور شہید میں ایک خاتون اور 3 مردوں پر مشتمل نوسر باز گروہ نے احساس کفالت پروگرام کے نام پر غریب خواتین کو بیوقوف بنا کر لوٹنے کا سلسلہ شروع کیا ہوا تھا، نوسرباز گھر گھر جا کر غریب خواتین سے احساس کفالت پروگرام میں نام انداج کے پیسے لے رہی تھے،پولیس کے مطابق نوسر باز گروہ فی خاتون 2000 روپے نام درج کرنے کے نام پر لے رہا تھا ایک متاثرہ خاتون شکیلہ بی بی نے شک گزرنے پر پولیس کو اطلاع دی تو پولیس تھانہ چوک سرور شہید نے موقع پر پہنچ کر رنگے ہاتھوں نوسرباز 3مرداور 1خاتون کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا
Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 month ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 month ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago