News

مظفرگڑھ،احساس پروگرام کی رقم سے غریب عورتوں سے کٹوتیاں کرنے والا ریٹیلر گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 10 جون2022ء) احساس پروگرام اور احساس راشن کی رقم سے غریب عورتوں سے کٹوتیاں کرنے والا ریٹیلر گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق محمد کاشف نے ضعیف خاتون وزیر بی بی کی 6 ہزار کی رقم نکال کر وزیر بی بی کو ایک ہزار دے کر 5 ہزار خود رکھ لئے،اسی طرح شائستہ بی بی اور ناہیدبی بی کی احساس پروگرام اور احساس راشن پروگرم کی 14،14 ہزار نکال کر انہیں 12،12 ہزار دیئے اور باقی رقم خود رکھ لی،رقوم میں ناجائز کٹوتیاں کرنے پر وزیر بی بی کے بیٹے شوکت حیات کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تھانہ سٹی کوٹ ادو کے سب انسپکٹر محمد نواز نے اپنےڈولفن اہلکار فاروق احمد کے ہمراہ گرفتار کر کے مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کردیا ہے اور ملزم کی ڈیوائس بھی قبضہ میں لے لی ہے۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago