Categories: NewsUrdu News

مسیحی برادری کے وفد کی ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی اوسے ملاقات

مظفرگڑھ ۔06جنوری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جنوری2018ء) کرسمس تقریبات پر ضلع مظفر گڑھ میں فول پروف سیکورٹی انتظامات کرنے پر ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او مظفرگڑھ کا شکریہ ادا کیااور انہیں گلدستہ پیش کیا۔علاوہ ازیں ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے کرسچن ہائوسنگ سکیم کے حوالے سے ریونیو ڈیپارٹمنٹ کو فوری طور پر کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دیا اور کہا کہ مسیحی برادری کے ہمہ قسمی مسائل کے حل کے لئے ڈی سی آفس کے دروازے ہر وقت ان کے لئے کھلے ہیں۔جبکہ ڈی پی او نے چک نمبر587/TDA سرور شہید اور چک نمبر5/4/L رنگ پور میں سیکورٹی چوکیاں قائم کرنے کا اعلان کیا۔ مسیحی وفد میں وسیم شاکر ممبر ضلع کونسل ضلعی کوآرڈینیٹراقلیتی امور مظفرگڑھ کے علاوہ بشپ طارق ، پاسٹر عرفان، پاسٹر عارف، پاسٹر اسٹیفن، پاسٹر سیموئیل، پاسٹر شمعون ، مبشر سہیل اصغر، ڈئین صدیق ، شہباز مسیح اور ڈاکٹرمنیٹر شامل تھے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago