مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔02دسمبر2016ء) مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی وزیر عبد الوحید آرائیں کے بھائی نے نوجوان لڑکی سے زیادتی کرنے کے بعد اسے اغوا کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ میں مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی وزیر عبد الوحید آرائیں کے بھائی نے ایک غریب خاندان پر ظلم کے پہاڑ توڑ ڈالے ہیں۔سابق وزیر کے بھائی نے مظفرگڑھ کے کے علاقے ٹبی چوک کی رہائشی ثنا گل کو اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بعدازاں لڑکی کی جانب سے مقدمہ درج کروانے کی کوشش پر ساقب وزیر کے بھائی نے علاقے کے بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے گروہ کیساتھ مل کر اغوا کر لیا۔ لڑکی کے اہل خانہ کی جانب سے انہیں انصاف دلانے کی اپیل کی گئی ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…