Categories: NewsUrdu News

مسلم لیگ (ق) جنوبی پنجاب میں ایڈجسٹمنٹ فارمولا کے تحت اپنے امیدوار کھڑے کرے گی، دوسری پارٹیوں میں جانے والوں کو پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں ملے گا ، نائب وزیراعظم چوہدری پرویز ا لٰہی کی پارٹی رہنماؤں رکن الدین میرانی ،خان بہادر سے ملاقات کے دوران گفتگو

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔5مارچ۔2013ء) نائب وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) پنجاب کے صدر چوہدری پرویز الٰہی سے لاہور میں امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 256 خان گڑھ رانا امجد علی ایڈووکیٹ ، ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی رکن الدین میرانی اور ممبر صوبائی کونسل (ق) لیگ خان بہادر شر نے ملاقات کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ مسلم لیگ ق جنوبی پنجاب میں ایڈجسٹمنٹ فارمولا کے تحت اپنے امیدوار کھڑے کرے گی اور کارکنوں سے مشاورت کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ دوسری طرف جار ہے ہیں انہیں پچھتاوے کے علاوہ کچھ نہیں ملے گا ۔ انہوں نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی کہ وہ انتخابات کی بھرپور تیاری کریں۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago