Categories: NewsUrdu News

مزدوروں کی کم ازکم اجرت کی فراہمی یقینی بنانیکیلئے بھٹوں کا معائنہ جاری

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 03 اکتوبر2020ء) : ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر محمد طاہر گورچانی نے کہا ہے کہ سیکرٹری لیبر ویلفیئر پنجاب اور ڈائریکٹر جنرل لیبر ویلفیئر کی ہدایت کہ مطابق ضلع مظفرگڑھ میں بھٹہ جات پر کم سے کم اجرت کے قانون پر عملدرآمدکرنے کیلئے بھٹہ جات کو چیک کرنے کا سلسلہ جاری ہے تاکہ حکومت پنجاب کی طرف سے مقرر کردہ تنخواہوں کے مطابق بھٹہ مزدوروں کو اجرت کی فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے۔

انہوں نے کہا کہ بھٹہ پر کام کرنے والی خواتین ورکرز کیلئے علیحدہ واش رومز کیلئے بھی بھٹہ مالکان کا پابند بنایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں لیبر آفیسر محمد عمیر اسماعیل اور لیبر آفیسر شاہد حسین نے سربراہی میں 2ٹیمیں ضلع بھر میں مختلف بھٹہ جات کا معائنہ کررہی ہیں، جبکہ وہ خود بھی تمام تر کاروائیوں کو مانیٹر کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ سلسلہ مسلسل جاری رہے گا۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 days ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

1 week ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago