Categories: NewsUrdu News

مریضوں کی دادرسی ہماری اولین ذمہ داری ہے،سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 جنوری2019ء) سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ ڈاکٹر سلیم اکبر لغاری نے کہا کہ مریضوں کی دادرسی ہماری اولین ذمہ داری ہے سرکاری امور میں کوتاہی قابل برداشت نہیں، ڈیوٹی میں غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف سخت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔یہ بات انہوں نے مختلف ہسپتالوں کے اچانک معائنہ کے موقع پر کہی، انہوں نے گذشتہ روز بنیادی مراکز صحت جگت پور کمال پور پتنی ٹھٹھہ قریشی کوٹلہ لعل شاہ پھلن چنجن دیہی مراکز صحت خانگڑھ روہیلانوالی اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال علی پور کا اچانک دورہ کیا۔اس دوران سی او ہیلتھ نے آؤٹ ڈور مریضوں کا معائنہ مروجہ اصول کے تحت نہ کرنے اور صفائی کی غیر تسلی بخش صورتحال پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور ذمہ داران کو متنبہ کیا کہ مریضوں کی دادرسی کرنا ہمارا اولین ذمہ داری ہے ،حکومت کی جانب سے جاری کردہ ناک ڈاؤن طریقہ کار پر عمل درآمد کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago