مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 جنوری2023ء) ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا کہ ملک کی معاشی، معاشرتی اور اقتصادی ترقی کے لئے مردم شماری بنیادی ضرورت ہے، آبادی کے اعدادوشمار اور مکمل کوائف حاصل کرنا ایک نہایت ذمہ داری کا کام ہے، یہ بات انہوں نے 7ویں ڈیجیٹل مردم شماری کے سلسلے میں جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنران بھی اس سلسلے میں تربیت حاصل کریں اور اپنی اپنی تحصیلوں میں قائم تربیتی مراکز کا معائنہ بھی کریں۔ انہوں نے کہا کہ ادارہ شماریات کے ساتھ نادرا اور ایجوکیشن کے ملازمین مردم شماری کے فرائض سرانجام دیں۔اجلاس میں ادارہ شماریات سے محمد طاہر نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ملک کی پہلی ڈیجیٹل خانہ مردم شماری کے لیے ٹیب فراہم کئے جارہے ہیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…