Categories: NewsUrdu News

مخدوم شوکت مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 جنوری2019ء) چیف وائپ پی ٹی آئی پاکستان ملک عامرڈوگر ایم این اے ،بیرسٹر ملک عثمان ڈوگر کی مظفر گڑھ پیر جہانیاں مخدوم سجادکے گھر آمد اور انکے بڑے بھائی مخدوم شوکت مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی کے ایم این اے ملک عامر ڈوگر کی مظفر گڑھ میں مخدوم شوکت مرحوم کے بھائی کے گھر آمد اور ان کی وفات پر ان کے بھائیوں مخدوم اختر ایڈووکیٹ ،مخدوم صفدر ،مخدوم سجاد جیلانی ،آغا سہیل کامران سیکرٹری جنرل فیلڈ ورکرز فیڈیشن پاکستان اسٹیٹ لائف،میاں فخر الحسن شیخ ،میاں شان فخرشیخ ضلعی چیئرمین انجمن تاجران،میاں عثمان شیخ اور بیٹوں مخدوم احسن ،مخدوم دانش ،مخدوم احمد سے اظہار تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی ملک عامر ڈوگرنے کہا کہ مرحوم شوکت میرے بڑے بھائی تھے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

2 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

2 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago