مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 دسمبر2018ء) محکمہ لائیو سٹاک کی مضر صحت گوشت کے خلاف کارروائی۔محکمہ لائیو سٹاک کے عملہ نے ڈاکٹر شہزاد سلاٹر ہاوس سپرنٹنڈنٹ کی سربراہی میں ہیڈ محمد والا کے مقام پر چھاپہ مار کر 10 من مضر صحت گوشت برآمد کر لیا۔حرام گوشت کیری ڈالہ پر چارے سے ڈھک کر کوٹ ادو سے ملتان لے جایا جا رہا تھا۔ ڈاکٹر شہزاد کے مطابق برآمد ہونے والا مضرصحت گوشت مردہ گائے اور بھینس کا ہے، تھانہ صدر پولیس نے گوشت لے جانے والے محمداعظم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…