Categories: NewsUrdu News

محکمہ صحت کی ٹیم کاچھاپہ،سینکڑوں من دودھ ضائع،فیکٹری سر بمہر کردی

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 جنوری2017ء)جتوئی میں مظفرگڑھ سپیشل برانچ اور محکمہ صحت کی مشترکہ کارروائی, ملک فیکٹری پر چھاپہ ,لوڈ ٹرک سے مضرِ صحت دودھ کے ڈرم برآمد، تفصیل کے مطابق ڈی ایس پی سپیشل برانچ اکرم نیازی اور ڈپٹی ہیلتھ آفیسر جتوئی ڈاکٹر سعید اختر نے ٹیم کے ہمراہ ملک فیکٹری پر چھاپا مار کر جتوئی کے تھانہ بیٹ میر ہزار کی حدود میں واقع ملک فیکٹری سے ٹرک نمبر ایم این ایس 2099 میں لوڈ مضر صحت دودھ کے 56 ڈرم برآمد اور ملک فیکٹری سے 5 من کھلا مضر صحت دودھ بھی برآمد کرلیا،محکمہ صحت کی ٹیم نے مضر صحت دودھ ضائع کر کے فیکٹری سیل کردی اور کارروائی کے دوران فیکٹری مالک جاوید نامی شخص کوگرفتارکرکے مقدمہ دج کرلیاہے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago