مظفرگڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 اکتوبر2018ء) محکمہ بہبود آبادی مظفرگڑھ کی زیر اہتمام سوشل ویلفیئر /صنعت زار انڈسٹریل ہوم میں میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں لیڈی ڈاکٹر شازیہ صفدر نے کرائسسز سنٹر میں قیام پذیر خواتین ، ارد گرد کے محلوں اور صنعت زار میں زیر تربیت طالبات کا میڈیکل چیک اپ کیا اور ان کے علاج کے لئے مفت ادویات فراہم کی، میڈیکل کیمپ کے انعقاد سے قبل ارد گرد کے محلوں میں اعلان بھی کرائے گئے تھے، اس موقع پر خواتین میں بڑھتی ہوئی آبادی کو کنٹرول کرنے کیلئے ایک آگاہی سیشن بھی منعقد کیا گیا جس میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسرپاپولیشن محمد ناصر نے بڑھتی ہوئی بے ہنگم آبادی کے نقصانات بارے آگاہ کیا، تحصیل پاپولیشن آفیسر محمد عرفان محکمہ کی کارکردگی اور اغراض و مقاصد بارے شرکا کو آگاہ کیا جبکہ ڈاکٹر شازیہ صفدر نے ماں اور بچے کی صحت اور بچوں کے پیدائش مین مناسب وقفے کے بارے میں آگاہ کیا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…