Categories: NewsUrdu News

محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام24اکتوبر ضلعی سطح پر نعت خوانی کا مقابلہ منعقد ہوگا

مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 اکتوبر2019ء) پاکستان براڈ کاسٹنگ کار پوریشن اور پاکستان ٹیلی ویڑن کارپوریشن کے اشتراک سے محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام ضلعی سطح پر نعت خوانی کا مقابلہ منعقد کرایا جارہا ہے،جس میں چار کیٹگریز مرتب کی گئی ہیں، کیٹگری اول میں 15سال سے کم عمر لڑکے، کیٹگری دوئم میں 15سال سے کم عمر لڑکیاں، کیٹگری سوئم میں 15سی25سال کے درمیان عمر کے مرد اور کیٹگری چہارم میں 15سی25سال کے درمیان عمر کی خواتیں حصہ لے سکیں گی۔
مظفرگڑھ میں مقابلہ 24اکتوبر بروز جمعرات 10بجے صبح جامع مسجد ملحق مزار حضرت مخدوم جہانیاں مظفرگڑھ جبکہ ضلع لیہ میں جامع مسجد شاہ صہیب ملحق دربار شاہ صہیب منعقد ہوگا، ضلعی سطح پر اول آنے والے نعت خوان صوبائی سطح کے مقابلے میں حصہ لے سکیں گے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago