Categories: NewsUrdu News

مبینہ پولیس مقابلہ میں ڈاکوساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی

مظفرگڑھ۔29 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 ستمبر2018ء) تھانہ خان گڑھ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکوزخمی حالت میں گرفتارکرلیاگیاجبکہ اس کے ساتھی فرارہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق پولیس کا ڈکیت گینگ کی گرفتاری کیلئے موضع قاضی خان گڑھ میں چھاپہ مارا، ملزمان کی پولیس کو دیکھتے ہی اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔, پولیس نے بھی جوابی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ملزمان کی فائرنگ سے ڈکیت مشتاق عرف کالا کا بھائی نیاز حسین ٹانگوں میں فائر لگنے سے زخمی، پولیس نے زخمی کو مقامی ہسپتال شفٹ کروادیا۔ ڈکیت مشتاق عرف کالا اور اس کے ساتھیوں پر ضلع کے مختلف تھانوں پر ڈکیتی، چوری اور ناجائز اسلحہ کے درجوں مقدمات درج ہیں۔ملزمان رات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فائرنگ کرتے ہوئے علاقہ سے فرار ہوگئے۔تھانہ خان گڑھ میں پولیس نے پولیس مقابلے کا مقدمہ درج کرلیا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

4 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

2 years ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago