مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 اکتوبر2022ء) نرسنگ اسٹوڈنٹس کا مطالبات کی منظوری کےلئے احتجاجی مظاہرہ۔ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ کے نرسنگ کالج کی طالبات نے اپنے مطالبات کی منظوری کےلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ہسپتال سے باہر نکل کر مظفرگڑھ کراچی روڈ بلاک کر دیا جس کی وجہ سے دونوں طرف ٹریفک کی طویل قطاریں لگ گئیں۔
نورین،رشیدہ،سلمی اور دیگر طالبات نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ہسپتال انتظامیہ اور حکومت پنجاب سے مطالبہ ہے کہ ماہانہ وظیفہ کی ادائیگی تسلسل سے کی جائے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…