Categories: NewsUrdu News

ماڈل کورٹس میں زیر التواء مقدمات کی سماعت کو یقینی بنایا جارہا ہے،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صہیب احمد رومی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 دسمبر2019ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صہیب احمد رومی نے کہا ہے کہ چیف جسسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی ہدایت کی مطابق ضلع میں ماڈل کورٹس میں زیر التواء مقدمات کی سماعت کو یقینی بنایا جارہا ہے، جن میں قتل، منشیات، سول اپیل، فیملی اپیل سمیت دیگر مقدمات شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس کے ویژ ن کے مطابق انصاف کی فراہمی کے راستے می حائل تمام رکاوٹوں کو دور کیا جارہا ہے اور جھوٹی گواہوں سے پاک مقدمات کا جلد سے جلد فیصلہ کیا جارہا ہے۔

انہو ں نے بتایا کہ گذشتہ ماہ نومبر کے دورا ن ضلع بھر کی عدالتوں میں 2ہزار332مقدمات کا فیصلہ کیا گیا، جس میں59مقدمات قتل،90مقدما منشیات، 219 مقدمات ہراسمنٹ، 283مقدمات سول اپیل سمیت دیگر مقدمات شامل ہیں۔انہوں نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ تحصیل مظفرگڑھ کی عدالتوں میں 1ہزار16مقدمات،تحصیل کوٹ ادو میں 560مقدمات،تحصیل علی پور میں 355مقدمات جبکہ تحصیل جتوئی میں 401مقدما ت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago