Categories: NewsUrdu News

مادرملت فاطمہ علی جناح کا122واں یوم پیدائش31جولائی کو انتہائی عقیدت و احترام سے منایاجائیگا

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 جولائی۔2015ء) مادرملت فاطمہ علی جناح کا122واں یوم پیدائش31جولائی کو انتہائی عقیدت و احترام سے منایاجائیگا۔فاطمہ جناح ،قائداعظم کی بہن تھیں اور پاکستان کی سیاست میں انتہائی اہم رکھتی تھیں،1947سے قبل ان کاتعلق آل انڈیامسلم لیگ اور اس کے بعد وہ مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے سیاست میں سرگرم رہیںانھوں نے 19سال قائداعظم محمد علی جناح کے شانہ بشانہ ملکی سیاست میں اہم کردار اداکیا۔قائداعظم کی وفات کے بعد وہ تقریبا19سال بقید حیات رہیں اوراس دوسرے دور میں ان کی اپنی شخصیت کچھ اس طرح ابھری اور ان کے افکاروکردارکچھ اس طرح ابھر کر سامنے آئے کہ انھیں بجا طور پر قائداعظم کی جمہوری بے باک اورشفاف سیاسی اقدار کو زندہ رکھنے کا کریڈٹ دیا جاتا ہے۔1965میں مادر ملت نے اس وقت کے فوجی جنرل ایوب خان کے مقابلے میں صدارتی الیکشن لڑالیکن کامیاب نہ ہو سکیں۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago