Categories: NewsUrdu News

لاہور ہائی کورٹ کے ڈیرہ غازی خان میں بنچ کے قیام کیلئے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفر گڑھ کی جانب سے احتجاج کا اعلان

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔19مارچ۔2013ء) لاہور ہائی کورٹ کے ڈیرہ غازی خان میں بنچ کے قیام کے لئے ڈی جی خان بار کے ساتھ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفر گڑھ نے بھی ہڑتال کا اعلان کردیا ہے ، صدر بار مظفر گڑھ ملک جنید فاروق ، جنرل سیکرٹری بار شیر محمد خان کورائی نے ڈی جی خان بار کے صدر عارف خان کرمانی اور جنرل سیکرٹری ڈیرہ بار یاسر خان کھوسہ کے ہمراہ بار روم میں مشترکہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں بتایا کہ 20 سے 23 مارچ تک روزانہ مظفر گڑھ بار مکمل ہڑتال اور عدالتی بائی کاٹ کرے گی ۔بار عہدیداران نے مطالبہ کیا کہ ڈی جی خان میں ہائی کورٹ بنچ کا قیام جلد عمل میں لایا جائے ، اس موقع پر ممبران بار کونسل جام محمد یونس ، سید شاہد شیرازی ، رانا امجد علی امجد ، آزاد بخت خان ، ظفر انصاری ، راؤ توفیق احمد بھی موجود تھے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago