Categories: NewsUrdu News

لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کی ڈپٹی ڈائریکٹر کالج مظفر گڑھ کو آنسہ افتخار کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔5دسمبر 2014ء) لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے ڈپٹی ڈائریکٹر کالج مظفر گڑھ کو محلہ شمس آباد خان گڑھ کی رہائشی آنسہ افتخار کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت کر دی، خاتون نے ہائی کورٹ ملتان بینچ میں رٹ دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج خان گڑھ میں کمیسٹری کے مضمون کیلئے کالج ٹیچنگ انٹرنیز کے لئے آسامی پر درخواست دی، جس پر دو امیدوار تھیں، پرنسپل گرلز ڈگری کالج نے اس کی بجائے جتوئی کی رہائشی مصباح مشتاق کو بھرتی کرلیا، حالانکہ پالیسی کے مطابق مقامی رہائشی کو ترجیح دی جانی چاہیے تھی۔جس پر جسٹس شعیب سعید نے ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز مظفر گڑھ کورٹ گزار کو سماعت کر کے معاملہ حل کرنے کا حکم دیا ہے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

6 days ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago