مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔15اپریل۔2013ء) لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ نے جمشید دستی کو مظفر گڑھ میں قومی اسمبلی کے دو حلقوں سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ہے۔عدالت نے جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے کر تین سال قید کی سزا سنا دی تھی تاہم دو دن کے بعد وہ ضمانت پر رہا کر دیئے گئے۔ جمشید دستی نے لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں سزا کو چیلنج کر دیا اور آج عدالت نے کیس کی سماعت کے بعد انہیں مظفر گڑھ کے حلقہ این اے 177 اور 178 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ جسٹس اعجاز نے ریمارکس دیئے کہ جمشید دستی ہاریں یا جیتیں اپنی سمت درست رکھیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…