Categories: NewsUrdu News

لائن پولیس مظفرگڑھ میں جنرل پریڈ کا انعقاد

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 دسمبر2018ء) ضلع مظفرگڑھ پولیس کی طرف سے لائن پولیس مظفرگڑھ میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا، جس میں پولیس فورس کے چاک و چوبند دستوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ عمران کشور صاحب کو سلامی پیش کی اور ضلع بھر کے تھانوں کے ایس ایچ اوز, تفتیشی افسران و اہلکاران نے جنرل پریڈ میں شرکت کی۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ عمران کشور صاحب نے بہترین پریڈ کرنے والے اہلکاروں کی صلاحیت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انکی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں شاباش بھی دی، جبکہ جنرل پریڈ میں شریک اہلکاروں کا جسمانی صلاحیت کا بھی جائزہ لیا گیا اور ضلع مظفرگڑھ پولیس کے پاس موجود گاڑیوں کا بھی ڈی پی او صاحب نے معائنہ کیا، جبکہ جنرل پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ عمران کشور صاحب نے کہا کہ پولیس افسران و اہلکاران کی صحت کو بہتر بنانے کے لیے کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے جم کی سہولیات فراہم کرنے کی بھی بھرپور کوشش کرینگے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 days ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

1 week ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago